طولی پھیلاؤ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی چیز میں اس کی لمبائی کی زیادتی جو حرارت یا کسی اور قوت سے پیدا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی چیز میں اس کی لمبائی کی زیادتی جو حرارت یا کسی اور قوت سے پیدا ہو۔